گرین ٹرانسپیرنٹ ساڑی میں اداکارہ کٹرینہ کیف نے ڈھایا قہر، دیکھئے وائرل تصاویر
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کا خوبصورت ساڑی لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کا خوبصورت ساڑی لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
گرین کلرکی ساڑی میں پوز دیتی ہوئی کٹرینہ کیف کافی گلیمرس اور خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔
گرین ٹرانسپیرنٹ ساڑی میں کٹرینہ کیف کا تازہ لک ان کے فلم فیئر ایوارڈ پروگرام کے دوران کا ہے ۔