Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

گرین گاون میں اداکارہ روبینہ دلیک نے دکھایا گلیمرس لک، تصاویر وائرل

 ٹی وی کی مشہور اداکارہ روبینہ دلیک اب ریئلٹی شو جھلک دکھلاجا میں نظر آنے میں والی ہے ۔ اس سیزن میں اپنے ڈانس کا ٹشن دکھانے کیلئے روبینہ پوری طرح سے تیار ہیں ۔اس سے پہلے ان کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصاویر میں وہ گرین گاون میں نظر آرہی ہیں ۔

روبینہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر دو تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ گرین گاون میں نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کا یہ لک انٹرنیٹ پر تباہی مچا رہا ہے ۔

اپنی تازہ تصاویر کے ساتھ روبینہ دلیک نے کیپشن میں لکھا ہے : یہاں سے نئے سفر کی شروعات ہوتی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.