Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

گولڈ میڈلسٹ رہ چکی ہیں صوفی چودھری، گلیمرس انداز سے مداحوں کو کرتی ہیں حیران

صوفی چودھری آج اپنے 41ویں یوم پیدائش کا جشن منا رہی ہیں۔ اس موقع پر ہر طرف سے انہیں مبارکبادیاں مل رہی ہیں۔ صوفی چودھری اکثر اپنی سپر بولڈ تصاویر سے سوشل میڈیا (Social Media) پر درجہ حرارت میں اضافہ کرتی رہتی ہیں۔ فلموں اور اپنے دوسرے پروجیکٹس سے زیادہ صوفی چودھری اپنے بولڈ اوتار کے سبب سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ آج اداکارہ کے یوم پیدائش پر آپ کو ان کی کچھ ایسی ہی خاص تصاویر دکھا رہے ہیں۔

اپنے بولڈ انداز سے سرخیوں میں چھائی رہنے والی صوفی چودھری (Sophie Choudry) کا آج یوم پیدائش ہے۔ صوفی چودھری آج اپنے 41ویں یوم پیدائش کا جشن منا رہی ہیں۔ اس موقع پر ہر طرف سے انہیں مبارکبادیاں مل رہی ہیں۔ صوفی چودھری اکثر اپنی سپر بولڈ تصاویر سے سوشل میڈیا (Social Media) پر درجہ حرارت میں اضافہ کرتی رہتی ہیں۔ فلموں اور اپنے دوسرے پروجیکٹس سے زیادہ صوفی چودھری اپنے بولڈ اوتار کے سبب سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ آج اداکارہ کے یوم پیدائش پر آپ کو ان کی کچھ ایسی ہی خاص تصاویر دکھا رہے ہیں۔

صوفی چودھری کی پیدائش 8 فروری 1982 کو انگلینڈ کے مینچسٹر میں ہوئی تھی۔ صوفی چودھری کے والد اطالوی اداکارہ صوفیہ لارین کے مداح تھے، اس لئے انہوں نے اپنی بیٹی کا نام صوفی رکھ دیا۔

صوفی چودھری جب 12 سال کی تھیں، میوزک ڈائریکٹر Biddu Appaiah نے انہیں انڈسٹری میں لانچ کیا۔ صوفی چودھری لندن اکیڈمی آف میوزک اینڈ ڈرامیٹک آرٹ میں گولڈ میڈلسٹ رہ چکی ہیں۔

صوفی چودھری سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنے بولڈ انداز سے مداحوں کے درمیان ہلچل پیدا کرتی رہتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.