Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

گوا میں سفید پرنٹیڈ بکنی میں اداکارہ مونالیسا نے کرایا اتنا بولڈ فوٹوشوٹ، فینس نے کہا: جان لے گی کیا

بھوجپوری اداکارہ مونالیسا نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں بولڈ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ اداکارہ کی یہ تصویریں گوا کی ہیں ۔ پچھلے کچھ دنوں پہلے ہی اداکارہ شوہر وکرانت سنگھ راجپوت کے ساھ گوا گئی تھیں اور وہاں سے انہوں نے کافی تصاویر شیئر کی تھیں ۔

اداکارہ مونالیسا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور خود سے وابستہ پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب وہ گوا میں بتائے اپنے پرانے دنوں کو یاد کررہی ہیں اور انہوں نے اس کو یاد کرتے ہوئے پول کنارے کی اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔

سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں مونالیسا کو بکنی میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ تصویروں کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی انہوں نے لکھا : جب یادیں آپ کو ہٹ کرتی ہیں ۔ تھرو بیک اور مجھے واپس لے جاو جیسے ہیش ٹیگ کا بھی اداکارہ نے استعمال کیا ہے ۔

تصاویر میں مونالیسا کے لک کو دیکھ کر فینس جم کر کمنٹ کررہے ہیں اور ان کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.