Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

گلیمرس اداکارہ ہیں زویا خان، جلد ہی کھیساری لال کے ساتھ مچائیں گی دھمال

 زویا خان (Zoya Khan) بھوجپوری میوزک انڈسٹری (Bhojpuri Music Industry) میں کام کرتی ہیں اور آج وہ اپنے یوم پیدائش کا جشن منا رہی ہیں۔ اس بات کی جانکاری اداکارہ سرشٹی اتراکھنڈی نے ایک تصویر شیئر کرکے دی ہے، جس میں انہوں نے اپنی دوست کو یوم پیدائش کی مبارکباد بھیجی ہے۔

زویا خان بھوجپوری سنیما کی سب سے گلیمرس اداکارہ میں سے ایک ہیں اور آئے دن ہی اپنے الگ الگ انداز سے لوگوں کا دھیان کھینچتی ہیں۔

زویا خان کا اسٹائلش انداز اچھے اچھے ہندی فلموں کی اداکارہ کو ٹکر دیتا ہے۔

اداکارہ زویا خان کئی بار سوشل میڈیا پر تمام ایسی ایکٹیوٹی شیئر کرتی ہیں، جس پر لوگوں کا اٹینشن جاتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.