اداکارہ شیفالی جریوالا (Shefali Jariwala) کی ایک تصویر ان دنوں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کا انتہائی بولڈ لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ اس وائرل تصویر میں وہ سمندر کنارے بکنی میں بیٹھی نظر آرہی ہیں ۔
اداکارہ شیفالی جریوالا کو لوگ آج بھی سال 2002 میں ریلیز ہوئے گانے ‘کانٹا لگا ‘ کیلئے جانتے ہیں ۔ لوگوں کے درمیان شیفالی کا یہ گانا کافی مشہور ہوا تھا ۔ اداکارہ شیفالی جریوالا کی ایک تصویر ان دنوں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کا انتہائی بولڈ لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ اس وائرل تصویر میں وہ سمندر کنارے بکنی میں بیٹھی نظر آرہی ہیں ۔ وہ بھلے ہی فلمی دنیا سے دور ہوگئی ہوں ، لیکن سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر وہ کافی سرگرم رہتی ہیں اور فینس کے ساتھ وابستہ رہتی ہیں ۔
وہ بھلے ہی فلمی دنیا سے دور ہوگئی ہوں ، لیکن سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر وہ کافی سرگرم رہتی ہیں ۔
شیفالی جریوالا بھلے ہی لائم لائٹ سے دور ہیں ، لیکن انسٹاگرام پر وہ آئے دن اپنے فینس کے ساتھ وابستہ رہتی ہیں ۔ وہ ہمیشہ اپنی تازہ تصویریں اپنے فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔