Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

گھنگھرالے بالوں میں بہت خوبصورت نظر آئیں مونالیسا، فینس کو پسند آیا اداکارہ کالُک

انترا بسواس (Antara Biswas) جنہیں مونالیسا (Monalisa) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہ بھوجپوری انڈسٹری اور ٹی وی کا مشہور چہرہ ہیں۔ اداکاری کے علاوہ مونالیسا اپنے گلیمرس لُک سے بھی لوگوں کی توجہ کھینچتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے فینس کے ساتھ اپنی کچھ تازہ ترین تصاویر شیئر کی ہیں۔

پنک رنگ کی ڈریس میں مونالیسا کافی سیکسی نظر آرہی ہیں۔

اس طرح کے آوٹ فٹ میں مونالیسا پرفیکٹ شیپ میں دیکھی جاسکتی ہیں۔

لائٹ میک اپ، بڑے جھمکے اور کرلی ہیئر ان کے لُک کو دلکش اور جاذب بنا رہے ہیں۔

اس تصویر میں مونالیسا کی نظریں چرانی والی ادا فینس کو ان کا دیوانہ بنا رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.