غیر متوقع طور پر بلاک بسٹر ثابت ہونے والی 6 بولی وڈ فلمیں
کچھ فلمیں ریلیز ہونے سے پہلے اپنی کاسٹ کی وجہ سے شائقین میں مقبول نہیں ہو پاتیں۔ اور کچھ فلموں کے ٹریلر میں نظر آنے والی کہانی کچھ خاص تجسس اور دلچسپی پیدا نہیں کرتی۔ لیکن جب یہ فلمیں پردے پر آتی ہیں تو توقع کے برعکس بے انتہاء کامیابی اور کاروبار حاصل کرتی ہیں۔
آج ہم آپ کو بولی وڈ کی ان 6 بلاک بسٹر فلموں کے بارے میں بتائیں گے جنہوں نے غیر متوقع طور پر خوب بزنس کیا۔
سونو کے ٹیٹو کی سویٹی
اس فلم نے ساری توقعات کو پیچھے چھوڑتے ہوئے باکس آفس پر اپنا جھنڈا گاڑھ دیا۔ فلم ‘پیار کا پنچ نامہ’ کی کاسٹ اس بار دو دوستوں کی ایک مختلف کہانی کے ساتھ پیش ہوئی، جسے شائقین نے بہت سراہا۔
Truly UNSTOPPABLE… ? cr and counting… #SonuKeTituKiSweety marches into ₹ 100 cr Club… SECOND FILM to cross ₹ 100 cr mark in 2018, after #Padmaavat… [Week 4] Fri 1.27 cr, Sat 2.11 cr, Sun 2.32 cr, Mon 76 lakhs. Total: ₹ 100.10 cr. India biz… #SKTKS
— taran adarsh (@taran_adarsh) March 20, 2018
ہندی میڈیم
پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور عرفان خان کی بہترین اداکاری نے اس فلم کو سو کروڑ سے اوپر کا غیر متوقع کاروبار دیا۔ یہ فلم چین میں ریلیز ہونے والی چند بولی وڈ فلموں میں سے ایک ہے۔
#SecretSuperstar: 19 January 2018#BajrangiBhaijaan: 2 March 2018
The much-loved #HindiMedium will be the third Indian film to release in China *in 2018*… Mark the date: 4 April 2018… Official poster for China release: pic.twitter.com/0gsI44uoMb— taran adarsh (@taran_adarsh) March 8, 2018
سیکریٹ سُپر اسٹار
یہ فلم بھارت کی سب سے ذیادہ کاروبار کرنے والی فلموں میں سے ایک تھی۔ یہ فلم ‘دنگل’ اور ‘باہوبلی’ کے بعد تیسرے نمبر پر تھی۔
٭ دم لگا کے ہائیشا
یہ فلم ان چند بولی وڈ فلموں میں سے ایک تھی جس نے دوسرے ہفتے میں پہلے ہفتے کے مقابلے ذیادہ کاروبار کیا۔ پانچویں ہفتے میں سب سے ذیادہ کاروبار کرنے والی فلموں میں ‘دم لگا کے ہائیشا’ پہلے نمبر پر تھی۔
٭ ریڈ
فلم ریڈ جرائم کے موضوع پر مبنی ہے اور اس میں اصل زندگی میں پیش آنے والے وقعات کی عکاسی کی گئی ہے۔ اس میں مرکزی کردار اجے دیوگن اور ایلیانہ ڈی کروز ادا کیا ہے۔ یہ فلم بھی باکس آفس پر کامیاب کاروبار کر رہی ہے۔
#Raid is SUPER-STRONG on Mon… An indicator that the film will sustain very well on weekdays… Current trending suggests ₹ 64 cr [+/-] Week 1, which is EXCELLENT for a non-masala film… Fri 10.04 cr, Sat 13.86 cr, Sun 17.11 cr, Mon 6.26 cr. Total: ₹ 47.27 cr. India biz.
— taran adarsh (@taran_adarsh) March 20, 2018