Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

گردن پر لال نشان کو بتانے پر بھڑکیں اروشی روتیلا، بولیں۔ شبیہ خراب کرنے کیلئے کچھ بھی

جھوٹی خبروں پرغصہ ہوگئیں اروشی روتیلا کا ٹویٹ:ناراض اروشی روتیلا نے ٹویٹ کیا اور لکھا، ‘Ridiculous یہ میری لال لپ اسٹک ہے، جو میرے ماسک کی وجہ سے پھیلی گئی ہے۔ کسی بھی لڑکی سے پوچھیں کہ سرخ ہونٹوں کو برقرار رکھنا کتنا مشکل ہے۔ یقین نہیں آتا کہ لوگ کسی کی شبیہ خراب کرنے کے لیے کچھ بھی لکھ سکتے ہیں

اروشی روتیلا (Urvashi Rautela) اکثر اپنے فیشن سینس اور ویڈیوز کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ گلیمرس ڈیوا نے نہ صرف ملک بلکہ بیرون ملک بھی اپنا گلیمرس دکھایا ہے۔ اروشی کو حال ہی میں ہوائی اڈے پر دیکھا گیا تھا۔ ہمیشہ کی طرح خوبصورت نظر آنے والی اداکارہ کی گردن پر نشان نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔ جب ایک نیوز پورٹل نے اسے لو بائٹ (Urvashi Rautela Love Bite Story) قرار دیتے ہوئے چھاپ دیا تو اداکارہ غصے سے بھڑک اٹھیں۔

اروشی نے کیا یہ ٹویٹ

جھوٹی خبروں پرغصہ ہوگئیں اروشی روتیلا
سوشل میڈیا پر ایکٹو رہنے والی اروشی روتیلا کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اداکارہ ریڈ سیکوئن ٹاپ اور بلیک منی اسکرٹ پینے بڑا چشمہ لگائے بیحد ہی خوبصورت لگ رہی تھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.