فرنٹ سائیڈ سے ڈریس میں کئی کٹس لگا کر سامنے آئیں عرفی جاوید
اداکارہ عرفی جاوید آئے دن ایسی ایسی ڈریس پہن کر کیمرے کے سامنے آجاتی ہیں کہ لوگوں کے پسینہ چھوٹ جاتے ہیں ۔ خاص بات ہے کہ اداکارہ اپنے لک کی ہر ایک تصویر کو فینس کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی شیئر کرتی رہتی ہیں ۔
بولڈنیس کی جب بھی بات آتی ہے تو عرفی جاوید ہر حد کو پار کرجاتی ہیں ۔ ممبئی کی سڑکوں پر پیپراجی کے سامنے عرفی ایسے ایسے کپڑے پہن کر سامنے آجاتی ہے کہ ان کے کپڑوں کو بھی سمجھنے میں لوگوں کو کافی وقت لگ جاتا ہے ۔ ہر مرتبہ کی طرح اس مرتبہ بھی عرفی جاوید ممبئی کی سڑکوں پر کیمرے میں قید ہوئیں تو ان کی ڈریس دیکھ کر لوگوں کا سر چکرا گیا ۔
اداکارہ نے فرنٹ سائیڈ پر ڈیپ نیک کی طرف سے ٹاپ کھلا ہوا ہے، جس میں اداکارہ کا سب کچھ نظر آرہا تھا ۔