فرنٹ اوپن ٹاپ پہن کرعرفی جاوید نے مچایا تہلکہ، تصاویر دیکھ کر رہ جائیں گے دنگ
عرفی جاوید کی کچھ تازہ تصویریں ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔ وہیں اس مرتبہ ان کا اندازہ پہلے سے کافی بدلا بدلا نظر آرہا ہے ۔ عرفی کی ان تصویروں نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچادیا ہے ۔ عرفی کے چاہنے والوں کو ان کا یہ اوتار کافی پسند آرہا ہے ۔
ایک کے بعد ایک عرفی جاوید کی نئی نئی تصویریں پچھلے کئی مہینوں سے لگاتار سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی چلی آرہی ہیں ۔ عرفی جاوید کی تصویریں وائرل ہونے کے پیچھے کی وجہ ان کی عجیب و غریب ڈریسیز ہوتی ہیں ۔ عرفی انٹرنیٹ پر اپنے ڈریسنگ سینس کی وجہ سے ہی جانی جاتی ہیں ۔ ویسے تو کئی لوگوں کو ان کی ڈریسنگ پر اعتراض ہے ، جس کی وجہ سے وہ آئے دن ٹرول بھی ہوتی رہتی ہیں ، لیکن کچھ تو عرفی کی اداوں پر فدا ہی ہوجاتے ہیں ۔
ایک مرتبہ پھر عرفی کی کچھ تازہ تصویریں انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔ وہیں اس مرتبہ ان کا انداز پہلے سے کافی بدلا بدلا نظر آرہا ہے ۔
عرفی کو ایک مرتبہ پھر عجیب و غریب ڈریس میں دیکھا گیا ۔ عرفی کی ان تصویروں نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچادیا ہے ۔