Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

فلم ریلیز ہونے سے پہلے اس مشہور اداکارہ نے سفید بکنی میں ڈھایا قہر، دیکھئے وائرل تصاویر

 پرینیتی چوپڑا ان دنوں سرخیوں میں ہیں ۔ امیتابھ بچن ، بومن ایرانی، انوپم کھیر ، نینا گپتا، ساریکا جیسے لیجنڈ ایکٹرس کے ساتھ پرینیتی فلم اونچائی میں نظر آئیں گی ۔ یہ فلم گیارہ نومبر کو ریلیز ہونے والی ہے، لیکن اس سے پہلے ہی پرینیتی چوپڑا نے اپنے بولڈ لک سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا ہے ۔

اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے سفید بکنی میں اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان میں اداکارہ بولڈ اور گلیمرس لک میں نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی ان تصاویر کی فینس جم کر تعریف کررہے ہیں ۔

ایک یوزر نے لکھا : میں نے سات ونڈرس کے بارے میں سنا تھا، لیکن آٹھواں میرے سامنے ہیں ۔ وہیں ایک اور نے لکھا : آپ روئے زمین پر سب سے پیاری اینجل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.