Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

فلم ’اکتوبر‘ کادنیا بھر میں مجموعی طور پر 87 کروڑ کا بزنس

بالی وڈ فلم ’اکتوبر‘ نے دنیا بھر میںریلیز کے 12روز میں 87اعشاریہ62 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایت کار سوجیت سرکار کی فلم’اکتوبر ‘ 13اپریل کو ریلیز کی گئی جس نے دنیا بھر میں ریلیز کے 12دن میں بھارت میں 37اعشاریہ 12 کروڑ روپے اور دنیا بھر میں 8اعشاریہ50 کروڑ روپے اور مجموعی طور پر 87اعشاریہ12کروڑ بھارتی روپے کما لئے ہیں۔

 

فلم میں اداکار ورون دھون اور بانیتا سندھو نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.