Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ کا یہ بچہ اتنا بدل گیا کہ آپ کو یقین نہ آئے گا

یہ بات تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ انسان میں وقت کے ساتھ ساتھ بہت سی نمایاں تبدیلیاں مرتب ہوتی رہتی ہیں۔ پیدائش سے بچپن اور پھر بچپن سے جوانی انسانی کی جسمانی ساخت اور اس کا چہرہ بدلتا رہتا ہے۔

آج ہم آپ کو بولی وڈ کی بلاک بسٹر مووی ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ میں ایک معصوم سے سردار بچے کا کردار نبھانے والے بچے کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں۔ جہاں بولی وڈ کے کنگ اس عرصے میں کافی تبدیل ہوئے وہیں یہ بچہ بھی اب بڑا ہوگیا ہے۔

اس بچے کا نام پرزان دستور ہے۔ فلم میں ان کا ایک ڈائیلاگ ‘تسی نہ جاؤ’ بہت مشہور ہوا اور اکثر لوگ آج بھی اسے اپنی گفتگو کا حصہ بناتے رہتے ہیں۔

 

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.