Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

فلم ‘جس دیش میں گنگا رہتا ہے’ کا سناٹا اب کس حال میں ہے؟

بولی وڈ کے چیچی گووندا کی فلم ‘جس دیش میں گنگا رہتا ہے’ ایک کامیڈی اور جذبات سے بھرپور فلم تھی۔ فلم میں مرکزی کردار گووندا اور سونالی باندرے نے ادا کیا۔ تاہم اس فلم کی جب بھی بات کی جاتی ہے تو ‘سناٹا’ کا کردار ضرور ذہن میں آتا ہے۔

کشور نندلاسکر نے فلم میں (سناٹا) ایک گونگے شخص کا کردار ادا کیا جسے گووندا (گنگا) کا سب سے قریبی دوست دکھایا گیا۔ ایک طرف گووندا کی کامیڈی اور دوسری طرف سناٹا دونوں نے فلم بینوں کو خوب محظوظ کیا۔

آج ہم آپ کو سناٹا کا کردار نبھانے والے کشور نندلاسکر کی ہی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں۔ اس طویل عرصے میں وہ بہت زیادہ تو تبدیل نہ ہوئے تاہم پھر بھی ان میں اچھی خاصی تبدیلی آگئی ہے۔

 

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.