Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

فیسٹیو سیزن میں یہ اداکارہ کچھ اس انداز میں نظرآئیں، فیشن ٹپس لے سکتے ہیں فینس

پیپراجی نے سیانی گپتا (Sayani Gupta) اور اننیا پانڈے (Ananya Panday) جیسی بالی ووڈ اداکارہ کو ممبئی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں دیکھا۔ ان اداکارہ نے اپنے فیشن سینس اور خوبصورت آوٹ فٹ سے لوگوں کا دھیان کھینچا۔ اس ہفتے یہ اداکارہ سب سے شاندار ڈریس میں نظر آئیں۔

اننیا پانڈے (Ananya Panday) سمیت کئی اداکارہ کو فیسٹیو سیزن میں بہت خوبصورت آوٹ فٹ میں دیکھا گیا۔ یہ اداکارہ اس ہفتے سب سے اچھی ڈریس پہننے والی ہستیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب رہیں۔

اننیا پانڈے نیوڈ باڈی کان ڈریس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

سیانی گپتا سلور رنگ کی ساڑی میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں۔

کیرتی سینن فلورل کرتا اور اسکرٹ سیٹ میں کافی حسین لگ رہی ہیں۔

دیپیکا پادوکون ایئر پورٹ پر جیکٹ کے ساتھ پرنٹیڈ پائجامہ سیٹ میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.