Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

فیشن ویک میں سوناکشی سنہا اور ہما قریشی کے بنداس انداز نے کھینچا لوگوں کا دھیان

سوناکشی سنہا اور ہما قریشی ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’ڈبل ایکس ایل‘ سے لے کر سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ کا بولڈ انداز ایک فیشن ویک کے دوران دیکھنے کو ملا۔ دونوں اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ جو ان کے فینس کا دھیان اپنی طرف کھینچ رہی ہیں۔

سوناکشی سنہا اور ہما قریشی نے حال ہی میں ایک فیشن ویک میں حصہ لیا۔ اس فیشن شو کے لئے دونوں ہی اداکارہ نے مختلف اسٹائل کیری کیا، جس نے سبھی کا دھیان اپنی طرف کھینچا۔

سوناکشی سنہا اور ہما قریشی جلد ہی فلم ’ڈبل ایکس ایل‘ میں نظر آئیں گی۔ اس فلم کا ٹیزر حال ہی میں ریلیز ہوا ہے۔

سوناکشی سنہا نے فیشن ویک کے لئے ریڈ شمری ڈریس کیری کی۔ اس آوٹ فٹ میں ان کا انداز کافی جدا نظر آرہا تھا۔

ہما قریشی نے پیلے، سفید اور بلیک اسٹریپ سوٹ کیری کیا۔ اس میں ان کا انداز کافی الگ نظر آرہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.