Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

فرحان اختر ۔ شیبانی ڈانڈیکر کی شادی کی کی پہلی تصویر آئی سامنے، سرخ جوڑے میں نظر آئیں دلہن

فرحان اختر 48 سال کی عمر ایک مرتبہ پھر اپنی 41 سالہ لیڈی شیبانی ڈانڈیکر کے ساتھ میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں ۔ ان دونوں کی شادی کی پہلی تصویر سامنے آگئی ہے ، جس میں دلہن شیبانی ڈانڈیکر سرخ جوڑے میں نظر آ رہی ہیں۔

فرحان اختر 48 سال کی عمر ایک مرتبہ پھر اپنی 41 سالہ لیڈی شیبانی ڈانڈیکر کے ساتھ میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں ۔ ان دونوں کی شادی کی پہلی تصویر سامنے آگئی ہے ، جس میں دلہن شیبانی ڈانڈیکر سرخ جوڑے میں نظر آ رہی ہیں۔ دوسری جانب فرحان نے اس خاص موقع پر اپنے لیے بلیک کلرکے آوٹ فٹ کا انتخاب کیا ۔

شیبانی ڈانڈیکر اور فرحان اختر کی شادی جاوید اختر اور شبانہ اعظمی کے کھنڈالہ میں واقع فارم ہاؤس میں ہوئی ۔ دونوں نے اپنی شادی سادگی سے کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، اس لئے انہوں نے اس کو مکمل طور پر پرائیویٹ رکھا ہے۔ شادی میں صرف 50 افراد نے شرکت کی ۔

دولہا کے والد جاوید اختر مہمانوں کے ساتھ

Leave A Reply

Your email address will not be published.