شادی کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب فینس کو مسیز اختر کے دیدار ہوئے ۔ اس دوران شیبانی ڈانڈیکر جہاں پیسٹل ساری میں کافی خوبصورت نظر آئیں تو وہیں فرحان اختر گولڈ انڈو ویسٹرن آوٹ فٹ میں اسمارٹ لگ رہے تھے ۔ اس دوران فرحان اور شیبانی کافی خوش نظر آرہے تھے ۔ دونوں نے پیپراجی کیلئے پوز بھی دئے اور ساتھ ہی ساتھ میڈیا اہلکاروں میں میٹھائیاں بھی تقسیم کیں ۔
فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر شادی کے بعد پہلی مرتبہ ساتھ نظر آئے ۔ شادی کے دو دن بعد فرحان اور شیبانی نے میڈیا کے سامنے پہلی انٹریکشن کی ہے ، جہاں فینس کی نگاہیں فرحان کی نئی نویلی دلہن پر مرکوز ہوگئیں ۔ دونوں کی اس انٹریکشن کی تصویریں اب سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔
بتادیں کہ شادی کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب فینس کو مسیز اختر کے دیدار ہوئے ۔ اس دوران شیبانی ڈانڈیکر جہاں پیسٹل ساری میں کافی خوبصورت نظر آئیں تو وہیں فرحان اختر گولڈ انڈو ویسٹرن آوٹ فٹ میں اسمارٹ لگ رہے تھے ۔
اس دوران فرحان اور شیبانی کافی خوش نظر آرہے تھے ۔ دونوں نے پیپراجی کیلئے پوز بھی دئے اور ساتھ ہی ساتھ میڈیا اہلکاروں میں میٹھائیاں بھی تقسیم کیں ۔