Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

فرحان اختر گرل فرینڈ شبانی دانڈیکر سے کرنے جارہے ہیں شادی

بالی ووڈ اداکار فرحان اختر (Farhan Akhtar) ، وی جے اور اداکارہ شبانی دانڈیکر (Shibani Dandekar) اکثر ساتھ میں اپنی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں اور دنیا کے سامنے اپنے پیار کا اظہار کرنے میں ذرہ برابر بھی ہچکچاتے نہیں ہیں ۔ ایسے میں دونوں کی شادی (Farhan Akhtar Shibani Dandekar Wedding) کو لے کر بھی لگاتار چرچا ہورہی ہے ۔ اب ایک مرتبہ پھر دونوں کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں ۔ خبر ہے کہ یہ جوڑا جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہا ہے ۔

بالی ووڈ اداکار فرحان اختر ، وی جے اور اداکارہ شبانی دانڈیکر کے ساتھ اپنے ریلیشن شپ کو لے کر طویل عرصہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ اپنی پہلی اہلیہ ادھونا بھوانی سے الگ ہونے کے بعد سے فرحان ، شبانی کو ڈیٹ کررہےہیں اور یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے ۔ دونوں اکثر ساتھ میں اپنی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں اور دنیا کے سامنے اپنے پیار کا اظہار کرنے میں ذرہ برابر بھی ہچکچاتے نہیں ہیں ۔ ایسے میں دونوں کی شادی کو لے کر بھی لگاتار چرچا ہورہی ہے ۔ اب ایک مرتبہ پھر دونوں کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں ۔ خبر ہے کہ یہ جوڑا جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہا ہے ۔

بالی ووڈ لائف کی ایک رپورٹ کے مطابق فرحان اختر اور شبانی دانڈیکر مارچ 2022 میں شادی کرنے جارہے ہیں ، جس کے لئے دونوں نے تیاریاں بھی شروع کر دی ہیں ۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.