اب ایشا گپتا کی فارمولہ-1 ریسنگ کے دوران کی تصاویر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں۔ اداکارہ پینٹ سوٹ میں فاروملہ -1 ریسنگ دیکھنے پہنچی تھیں، جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔ اور اب ان کا یہ لُک سرخیوں میں چھایا گیا ہے۔ دراصل فاروملہ ون دیکھنے پہنچیں ایشا گپتا نے صرف کوٹ ہی پہن رکھا تھا۔
بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا (Esha Gupta) اپنی فلموں سے زیادہ اپنے بولڈ اوتار کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ آئے دن ان کی گلیمرس تصاویر سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔ ایشا گپتا (Esha Gupta Photos) بھلے ہی بڑے پردے پر کم دکھائی دیتی ہیں، لیکن اپنے فیشنیبل اوتار سے مسلسل شور مچاتی رہتی ہیں۔ اب ایشا گپتا کی فارمولہ-1 (Formula One) ریسنگ کے دوران کی تصاویر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں۔ اداکارہ پینٹ سوٹ میں فارمولہ-1 ریسنگ دیکھنے پہنچی تھیں، جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں اور اب ان کا یہ انداز سرخیوں میں چھا گیا ہے۔
دراصل، فارمولہ ون دیکھنے پہنچیں ایشا گپتا نے صرف کوٹ ہی پہن رکھا تھا، جس کے سبب اب وہ ٹرولس کے نشانے پر آگئی ہیں۔
ایشا گپتا کا یہ لُک دیکھنے کے بعد نیٹجنس ان کا موازنہ ریحانہ سے کر رہے ہیں۔