Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ایشا گپتا نے نئے سال پر لگایا بولڈنیس کا تڑکا، بوائے فرینڈ کے ساتھ کھلے عام ہوئیں رومانٹک

ایشا گپتا (Esha Gupta) کے نئے سال کے موقع پر سپربولڈ انداز مداحوں کے سامنے آیا۔ ایک کے بعد ایک چار تصاویر ایشا گپتا نے شیئر کیں، جس میں ان کا قاتلانہ انداز مداحوں کو دیوانہ بنا رہا ہے۔ ان تصاویر میں وہ اپنے اپنے بوائے فرینڈ مینوئل کیمپوس گلاور (Manuel Campos Guallar) کے ساتھ رومانٹک ہوکر جشن مناتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔

ایشا گپتا (Esha Gupta) بالی ووڈ کی وہ اداکارہ ہیں، جو اپنے بولڈنیس کے تڑکے سے اکثر انٹرنیٹ کی درجہ حرارت میں اضافہ کردیتی ہیں۔ موقع نئے سال کے جشن کا تھا، تو ایسے میں ایشا گپتا کا سپر بولڈ انداز مداحوں کے درمیان سامنے آیا۔ ایک کے بعد ایک چار تصاویر ایشا گپتا نے شیئر کی، جس میں ان کا قاتلانہ انداز مداحوں کو دیوانہ بنا رہا ہے۔ ان تصاویر میں وہ اپنے اپنے بوائے فرینڈ مینوئل کیمپوس گلاور (Manuel Campos Guallar) کے ساتھ جشن مناتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔

ایشا گپتا اس دوران براون رنگ کی اسٹیپ والی گاون میں نظر آرہی ہیں۔ اس ڈریس میں ایشا گپتا کے کلیویج صاف دکھائی دے رہی ہیں، جس میں وہ بلا کی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

نیو ایئر سیلبریشن کے دوران ایشا گپتا اپنے بوائے فرینڈ مینوئل کیمپوس گلاور کے ساتھ رومانٹک دکھائی دیں۔ مینوئل کو اس خاص موقع پر ساتھ دیکھ کر وہ خود کو روک نہیں سکیں اور کھلے عام ان کے ساتھ لپ لاک کرتی ہوئی دکھائی دیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.