Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عید پر سلمان کی نہیں، ماہرہ کی فلم ہی چلے گی

گذشتہ مہینے پاکستانی فلموں کے فروغ کے لیے حکومت نےبالی ووڈ فلموں کی ریلیز پر عید کے موقع پر دو ہفتے کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ جہاں پاکستانی فلم سازوں نے اس فیصلے کو سراہا کئی کو اس فیصلے سے تحفظات ہیں۔ کیا اس پابندی سے پاکستانی فلموں کو فائدہ ہوگا؟ ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری نے فلم سازوں اور سینما مالکان کی رائے جاننے کی کوشش کی۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.