دلہن بنیں شہناز گل اور اسٹیج پر ہی سب کے سامنے کرڈالا کچھ ایسا، دیکھ کر ہر کوئی ہوا حیران
شہناز گل Shehnaaz Gill نے ویڈیواور تصویر شیئر کرتے ہوئے، وہ کیپشن میں لکھتی ہیں- ’’ڈیبیو واک شاندار تھی۔ سپر ٹیلنٹڈ ڈیزائنر سمنت چوہان کے لیے واک کی۔ احمد آباد کے لوگوں کا شکریہ کہ انہوں نے اسے مزید خاص بنایا۔
بگ باس 13 میں آنے کے بعد لائم لائٹ میں آنے والی شہناز گل (Shehnaaz Gill) آج کسی پہچان کی محتاج نہیں ہیں۔ حال ہی میں گجرات کے شہر احمد آباد میں منعقدہ فیشن شو کی شو اسٹاپر بنیں۔
خاص بات یہ ہے کہ یہ پہلا موقع تھا جب شہناز عرف ثنا نے ریمپ پر واک کی۔ انہوں نے ڈیزائنر سمنت چوہان کے لیے ریمپ پر واک کی۔
شہناز کی اس ریمپ واک کی خاص بات یہ تھی کہ انہوں نے آنجہانی سدھو موسی والا Sidhu Moosewala کے گانے پر ریمپ واک کی۔
ویڈیواور تصویر شیئر کرتے ہوئے، وہ کیپشن میں لکھتی ہیں- ’’ڈیبیو واک شاندار تھی۔ سپر ٹیلنٹڈ ڈیزائنر سمنت چوہان کے لیے واک کی۔ احمد آباد کے لوگوں کا شکریہ کہ انہوں نے اسے مزید خاص بنایا۔