Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

درخت کی جڑوں پر بیٹھ کر شلپا شیٹی نے کرڈالا کچھ ایسا، لوگوں نے کئے کمینٹس

 شلپا شیٹی کی اس تصویر پر مداح مضحکہ خیز تبصرہ کر رہے ہیں۔ ایک مداح نے کمنیٹ میں لکھا کہ ’آپ گر جائیں گی‘۔ شلپا کی تعریف کرتے ہوئے، ایک نے کہا، "لاجواب۔” ایک یوزر نے ہنستے ہوئے ایموجی کے ساتھ یوگا گرو کا نام ‘بابا رام دیو’ لکھا۔ اسی وقت ایک مداح نے کہا کہ میڈم پلیز نیچے آجائیں۔ بہت سے لوگ یوگا کے لیے ان کے شوق کی تعریف کر رہے ہیں۔

شلپا شیٹی بالی ووڈ کی بہترین اور خوبصورت اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ وہ یوگا کی ماہر بھی ہیں۔

شلپا نے کچھ دن پہلے یوگا کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ جس چیز نے سب کی توجہ ان کی جانب مبذول کرائی وہ یہ تھی کہ شلپا درخت کی جڑوں پر بیٹھی یوگا کر رہی تھیں۔ شلپا اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ لندن میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ شلپا وہاں سے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرکے مداحوں کو مسلسل اپنی چھٹیوں کی خوبصورت جھلک دکھا رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.