Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

دشا پاٹنی سمیت ان ستاروں کو پیپراجی نے کچھ اس انداز میں کیا اسپاٹ- دیکھیں تصاویر

دشا پاٹنی (Disha Patani)، رنبیر کپور، شردھا کپور جیسے ستاروں کو پیپراجی نے ممبئی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں دیکھا۔ وہ سبھی کسی نہ کسی کام سے گھر سے باہر نکلے ہوئے تھے۔

دشا پاٹنی ’ایک ویلین ریٹرنس‘ کے پرموشن کے دوران نظر آئیں۔

رنبیر کپور جب ایک فلم اسٹوڈیو میں پہنچے، تب پیپرا جی نے انہیں اسپاٹ کیا۔

آدتیہ رائے کپور بھی ایئر پورٹ پر نظر آئے۔ انہیں کیزوئل انداز میں پیپراجی نے اسپاٹ کیا۔

ارجن کپور کو بھی ایئر پورٹ پر دیکھا گیا۔ وہ کافی اسٹائلش لگ رہے تھے۔

شردھا کپور کو پیپراجی نے کلینک کے باہر دیکھا تو انہوں نے کیمرے کے لئے مسکراتے ہوئے پوز دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.