دشا پاٹنی سفید ڈریس میں لگتی ہیں بے حد حسین، کیا آپ نے دیکھی ہیں ان کی یہ تصاویر
دشا پاٹنی (Disha Patani) یوں تو ہر طرح کے آوٹ فٹ میں خوبصورت نظر آتی ہیں، لیکن سفید ڈریس میں ان کی خوبصورتی نکھر کر سامنے آتی ہے۔ اداکارہ نے آج سفید آوٹ فٹ میں سمندر کنارے ٹہلتے ہوئے اپنا ویڈیو شیئر کیا، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔ اداکارہ پہلے بھی سفید آوٹ فٹ میں اپنی تصاویر شیئر کرتی رہی ہیں۔
دشا پاٹنی (Disha Patani) نے سفید ڈریس میں سمندر کے ساحل پر ٹہلتے ہوئے اپنا ایک ویڈیو شیئر کیا۔ اداکارہ سفید ڈریس میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ وہ پہلے بھی سفید رنگ کے آوٹ فٹ میں نظر آتی رہی ہیں۔ وہ پہلے بھی سفید رنگ کے آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں۔
دشا پاٹنی سفید رنگ کی منی ڈریس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
دشا پاٹنی بالی ووڈ میں سب سے دلکش اداکارہ میں سے ایک ہیں۔