دشا پٹانی نے شیئر کر ڈالیں یہ تصویریں، لوگوں نے پھر پوچھے سوال
گہرے بھورے رنگ کے باڈی کون ڈریس میں دشا پٹنی کا قاتلانہ انداز مداحوں کو دیوانہ بنا رہا ہے۔ اداکارہ کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ان تصاویر کو شیئر کرنے کے چند گھنٹوں میں ہی دشا کی تصاویر پر 10 لاکھ سے زیادہ لائکس آ چکے ہیں۔
دشا پٹانی (Disha Patani) کی مسٹری مین کے ساتھ لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، صارفین سوال پوچھ رہے ہیں۔ دریں اثنا ، دشا نے ون پیس باڈی کون ڈریس میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے تہلکا مچا دیا ہے۔
گہرے بھورے رنگ کے باڈی کون ڈریس میں دشا پٹنی کا قاتلانہ انداز مداحوں کو دیوانہ بنا رہا ہے۔ اداکارہ کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ان تصاویر کو شیئر کرنے کے چند گھنٹوں میں ہی دشا کی تصاویر پر 10 لاکھ سے زیادہ لائکس آ چکے ہیں۔
اس فوٹو شوٹ میں دشا پٹنی نے اپنے گلے میں صرف نیک پیس پہنا ہوا ہے اور سلور رنگ کی سینڈل کے ساتھ کم سے کم میک اپ کیا ہے۔دیشا پٹنی کی نظریں کیمرے کی طرف نہیں بلکہ نیچے ہیں، اس انداز پر مداح اپنی پسندیدہ اداکارہ کو خوبصورت کہتے نہیں تھک رہے ہیں۔