Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

دشا پاٹنی نے گولڈن کراون پہن کر دیا ‘جنگل کوئن‘ والا لُک، دیکھیں ان کی گلیمرس تصاویر

دشا پاٹنی (Disha Patani) نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ گولڈن کراون اور وہائٹ فیدر آوٹ فٹ میں گلیمرس نظر آرہی ہیں۔

دشا پاٹنی (Disha Patani) اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ میں رانی لگ رہی ہیں۔ انہیں تصاویر میں ایک شاہی تاج پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ ایک سفید برالیٹ اور اسکرٹ میں اپنی خوبصورت ادائیں دکھا رہی ہیں۔

دشا پاٹنی اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ میں ایک کوئن کی طرح لگ رہی ہیں۔ تصاویر پر 10 لاکھ سے زیادہ لائکس آگئے ہیں۔

دشا پاٹنی سفید برالیٹ اور اسکرٹ میں اپنے جسم کو فلانٹ کرتے ہوئے گلیمرس نظر آرہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.