Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

دشا پٹانی نے ڈھایا قہر، دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، فینس کے اڑ گئے ہوش

 بالی ووڈ اداکارہ دشا پٹانی اپنے گلیمرس انداز کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ فلموں کے علاوہ دشا سوشل میڈیا پر بھی اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

دشا پٹانی کو انسٹاگرام پر 55 ملین سے بھی زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔تصویر میں دشا کا گلیمرس اوتار نظر آیا ہے ۔دشاپٹانی نے ماڈلنگ کے بعد اداکاری کی دنیا کے قدم رکھا تھا ۔ سال 2016 میں آئی فلم ایم ایس دھونی : دی ان ٹولڈ اسٹوری سے دشا نے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی ۔اس کے بعد دشا پٹانی نے کئی ہٹ فلموں میں کام کیا ہے ۔

دشا پٹانی بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر کے ساتھ رشتے کو لے کر بھی کافی سرخیوں میں رہی تھیں ۔دشا پٹانی اب پروجیکٹ کے نام کی فلم میں نظر آنے والی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.