دشا پٹانی کے بیچ لک کو دیکھ کر ٹائیگر شراف کا ہوگیا ایسا حال، کہیں آپ نے مس تو نہیں کردی فوٹو
بالی ووڈ اداکارہ دشا پٹانی (Disha Patani) ایک مرتبہ پھر اپنی گلیمرس تصاویر کی وجہ سے خبروں میں چھائی ہوئی ہیں۔ نئی تصویر میں اداکارہ نے خود کو سیل فش سے تشبیہ دی ہے۔ اداکارہ کی تصویر دیکھ کر فینس کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ ستاروں نے بھی کمنٹس کئے ہیں۔ ستاروں کی کمنٹ لسٹ میں سب کی نگاہیں ان کے رومرڈ بوائے فرینڈ اداکار ٹائیگر شراف (Tiger Shroff ) کے کمنٹ پر زیادہ گئیں ۔
اداکارہ دشا پٹانی ایک مرتبہ پھر اپنی گلیمرس تصاویر کی وجہ سے خبروں میں چھائی ہوئی ہیں۔ نئی تصویر میں اداکارہ نے خود کو سیل فش سے تشبیہ دی ہے۔ اداکارہ کی تصویر دیکھ کر فینس کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ ستاروں نے بھی کمنٹس کئے ہیں۔ ستاروں کی کمنٹ لسٹ میں سب کی نگاہیں ان کے رومرڈ بوائے فرینڈ اداکار ٹائیگر شراف کے کمنٹ پر زیادہ گئیں ۔ بتادیں کہ دشا کی اس پوسٹ پر 11 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ ان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔
یوں تو فینس نے اداکارہ کی تصویر پر جم کر پیار کی بارش کی ، لیکن بالی ووڈ ستاروں کو دشا کی تصویر کافی فنی لگی۔ ٹائیگر شراف اور ان کی والدہ عائشہ اور بہن کرشنا نے ہنستے ہوئے ایموجی شیئر کرکے دشا کی پوسٹ پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ وہیں دشا کے کیپشن سے ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے اپنا موازنہ مچھلی سے کیا ہے۔ تصویر میں ان کا پوز مچھلی جیسا دکھائی دے رہا ہے ۔