ڈنر کیلئے گئی رشمی دیسائی نے ریستوراں میں ڈھایا قہر، کلر لک دیکھ ‘سلمان خان’ بھی ہوئے فدا
بھوجپوری سے لے کر ٹی وی تک میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والی اداکارہ رشمی دیسائی آج کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں ۔ انہوں نے اپنے کریئر کے شروعات میں بھوجپوری میں کام کیا ، مگر آج وہ ٹی وی کی ٹاپ اداکاراوں میں شامل ہیں ۔ وہ ٹی وی سیریل کے علاوہ اپنی گلیمرس اداوں کیلئے بھی کافی مشہور ہیں ۔
رشمی دیسائی نے اب اپنی کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں ایک ریستوراں میں گلیمرس ادائیں دکھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
اس کے ساتھ ہی سلمان خان کے فین سے رشمی دیسائی کی تصاویر پر کمنٹ کیا گیا ہے ، جس میں ان کی خوبصورتی کی تعریف کی گئی ہے ۔