دیر رات پوری ٹرانسپیرنٹ ڈریس پہن کر پروگرام میں پہنچ گئی ملائیکہ اروڑہ، دکھایا اتنا بولڈ اوتار
بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ ممبئی میں منعقدہ ایک پروگرام میں پہنچیں، جہاں پر بالی ووڈ کی کئی ہستیاں ایک سے بڑھ کر ایک لک میں ریڈ کارپٹ پر نظر آئیں ، لیکن جیسے ہی ملائیکہ نے انٹری کی تو سبھی کیمرے صرف ان کی طرف مڑ گئے ۔
38 سال کی ملائیکہ اروڑہ جب بھی کسی ایوارڈ فنکشن یا پھر پروگرام میں جاتی ہیں تو ساری لائم لائٹ چرا لیتی ہیں ۔ اس مرتبہ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ۔ ملائیکہ ممبئی میں منعقدہ ایک پروگرام میں پہنچیں، جہاں پر بالی ووڈ کی کئی ہستیاں ایک سے بڑھ کر ایک لک میں ریڈ کارپٹ پر نظر آئیں ، لیکن جیسے ہی ملائیکہ نے انٹری کی تو سبھی کیمرے صرف ان کی طرف مڑ گئے ۔
دراصل ممبئی میں دیر رات مس انڈیا ایوینٹ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں بالی ووڈ کی کئی ہستیوں نے شرکت کی ، جس میں ملائیکہ اروڑہ بھی بولڈ ڈریس پہن کر پہنچیں ۔
اس پروگرام کیلئے ملائیکہ اروڑہ ٹرانسپیرنٹ ڈریس پہن کرجیسے ہی کیمرے کے سامنے آئیں تو ہر کوئی انہیں دیکھ کر حیران رہ گیا ۔