دیپیکا پڈوکون سے لے کر تبو تک، جب سیکوئن ساڑی میں چھائیں بالی ووڈ کی یہ حسینائیں
اب تک کئی حسینائیں سیکوئن ساڑی میں اپنے جلوے بکھیر چکی ہیں ۔ دیپیکا پڈوکون (Deepika Padukone) سے لے کر تبو، کیارا اڈوانی (Kiara Advani) ، شلپا شیٹی کندرا تک زیادہ تر اداکاراوں نے ایک مرتبہ تو سیکوئن ساڑی ضرور پہنی ہے اور انہیں پہن کر تصویریں شیئر کی ہیں ۔
اسٹرائپڈ سیکوئن ساڑی میں دیپیکا پڈوکون کافی خوبصورت اور اسٹائلش لگ رہی ہیں ۔
سلور گرین سیکوئن ساڑی میں ملائیکہ اروڑہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
ٹائی ڈائی والی گلابی اور سفید ساڑی میں کیارا اڈوانی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
شلپا شیٹی کندرا سیکوئنڈ کیپ ساڑی میں اپنے کروز فلانٹ کررہی ہیں ۔
نیان گرین کلر کی ساڑی میں سوناکشی سنہا کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔
بلیو سیکوئن ساڑی میں تبو کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ اداکارہ نے کرن جوہر کے برتھ ڈے پر یہ شاندار لک اپنایا تھا ۔