دیپکا پاڈوکون سے کھلے عام لوگوں نے کہا کچھ ایسا، اداکارہ بولیں، میں شادی شدہ ہوں
اس انداز کے ساتھ دیپیکا پاڈوکون تصویروں میں کسی نئی شادی شدہ لڑکی سے کم نہیں لگ رہی ہیں۔ اپنے چہرے پر مسکراہٹ برقرار رکھتے ہوئے دیپیکا نے کیمرے کے سامنے کئی خوبصورت پوز دیے۔
دپیکا پاڈوکون ان دنوں اپنے شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ امریکہ میں ہیں۔ پیر کے روز، دیپیکا اور رنویر کیلیفورنیا کے سین جوس میں منعقدہ کونکنی کنونشن کا حصہ بنے۔
اس تقریب میں دیپیکا پاڈوکون انتہائی دیسی انداز میں پہنچی تھیں۔ انہوں نے جو کپڑے پہنے ہوئے تھے اس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھی۔
اس تقریب میں دیپیکا پاڈوکون انتہائی دیسی انداز میں پہنچی تھیں۔ انہوں نے جو کپڑے پہنے ہوئے تھے اس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھی۔