Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

دیپیکا پادوکون کی آل بلیک لُک میں خوبصورتی دیکھ کر رنویر سنگھ ہوئے لٹو

دیپیکا پادوکون (Deepika Padukone) سوشل میڈیا (Social Media) پر سرگرم رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنا آل بلیک لُک مداحوں کے لئے انسٹا گرام پر شیئر کیا۔ اس تصاویر میں وہ الگ الگ انداز میں پوز دے رہی ہیں۔

دیپیکا پادوکون (Deepika Padukone) اور رنویر سنگھ (Ranveer Singh) دونوں ایک دوسرے کو کتنا پیار کرتے ہیں۔ یہ اکثر ان کے پوسٹ بیان کرتے ہیں۔ جلد دونوں کی جوڑی کبیر خان کی فلم 83′ میں نظر آنے والی ہے۔ شادی کے بعد دونوں پہلی بار ساتھ میں اسکرین شیئر کرنے والے ہیں۔ فلم کا زبردست ٹریلر دیکھنے کے بعد مداح فلموں کے لئے ایکسائیٹیڈ ہیں، لیکن دیپیکا کے پیار میں لٹو بالی ووڈ اداکار اور ان کے شوہر رنویر سنگھ تو اپنی بیگم کا آل بلیک لُک دیکھ کر پاگل ہوئے جا رہے ہیں۔

دیپیکا پادوکون (Deepika Padukone) سوشل میڈیا (Social Media) پر سرگرم رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنا آل بلیک لُک مداحوں کے لئے انسٹاگرام پر شیئرکیا۔ اس تصاویر میں وہ الگ الگ انداز میں پوز دے رہی ہیں۔

تصاویر میں دیپیکا پادوکون ڈیزائنر سبیہ ساچی کی بلیک رنگ کی ساڑی اور بیک لیس بلاوز میں دکھائی دے رہی ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے سبیہ ساچی کے جویلری کلیکشن سے اسٹون ایئر رنگس میچ کی۔ ساڑی کے ساتھ کمر پر بنگال ٹائیگر بیلٹ پہنا جو کہ ان کے آوٹ فٹ کو الگ ہی لُک دے رہا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.