Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ڈیپ نیک ڈریس میں ملائیکہ اروڑہ کے ساتھ ہوا کچھ ایسا، شخص کے ہاتھ رکھتے ہی پکڑ لیا سر

 بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ اپنی ہاٹنیس اور فٹنس کیلئے مشہور ہیں ۔ ملائیکہ اروڑہ کے لک اکثر انٹرنیٹ پر وائرل ہوتے رہتے ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ کا ایک لک سرخیوں میں چھایا ہوا ہے ۔

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ اپنی ہاٹنیس اور فٹنس کیلئے مشہور ہیں ۔ ملائیکہ اروڑہ کے لک اکثر انٹرنیٹ پر وائرل ہوتے رہتے ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ کا ایک لک سرخیوں میں چھایا ہوا ہے ۔ اداکارہ اکثر کبھی جم تو کبھی کسی پروگرام میں نظر آجاتی ہیں ۔ فی الحال ملائیکہ اروڑہ کی بلیک ڈریس والے ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہے ہیں ۔

انسٹاگرام پیج پر ڈالے گئے ایک ویڈیو میں ملائیکہ اروڑہ اپنی ڈریس سے کافی پریشان نظر آرہی ہیں ۔

ملائیکہ کی ڈیپ نیک ڈریس کے سامنے ایک شخص ہاتھ سے کچھ اشارہ کرتا ہے ، اس کے بعد ملائیکہ اپنی ڈریس کو ٹھیک کرتی ہیں ۔

ڈریس ٹھیک کرنے کے بعد ملائیکہ اپنا سر بھی پکڑتی دکھائی دے رہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.