Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ڈیپ نیک ڈریس میں اداکارہ مونالیسا نے ڈھایا قہر، پرگرام میں لوٹ لی محفل

بھوجپوری اداکارہ مونالیسا نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں دیکھنے کو مل رہا ہے کہ وہ ڈیپ نیک ڈریس میں قہر ڈھا رہی ہیں ۔ گزشتہ روز انہوں نے کسی پروگرام میں شرکت کی تھی، جہاں اپنے اسٹائلش انداز سے پوری محفل ہی لوٹ لی تھی ۔

بھوجپوری سے لے کر ٹی وی تک کا سفر طے کرچکی اداکارہ مونالیسا اب بھلے ہی فلموں میں کم سرگرم رہتی ہیں، مگر اپنے فینس کو کبھی مایوس نہیں کرتی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنی کوئی نہ کوئی تصویر شیئر کرتی رہتی ہیں، جو فینس کیلئے کسی تحفے سے کم نہیں ہوتی ہے ۔

ایسے میں اب مونالیسا نے انسٹاگرام پر اپنی تصویروں کو شیئر کیا ہے، جس میں دیکھنے کو مل رہا ہے کہ وہ ڈیپ نیک ڈریس میں اسٹائلش دکھ رہی ہیں ۔ کھلے بال اور نیوڈ میک اپ کے ساتھ انہوں نے اپنے لک کو مکمل کیا ہے ۔

اداکارہ مونالیسا کی ڈریس کافی شارٹ ہے، جس میں وہ اپنے پاوں کو بھی فلانٹ کررہی ہیں ۔ ان کی پوسٹ پر جم کر لائیکس آرہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.