Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

دیر رات کیک کاٹنے کیلئے اداکارہ ملکہ شیراوت نے پہنی اتنی ڈیپ نیک ڈریس، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش

ملکہ شیراوت کے برتھ ڈے سلیبریشن کی تصاویر دیر رات کی ہیں ۔ ان تصاویر میں اداکارہ کاوچ پر بیٹھی ہوئی ہیں اور کیک کاٹ رہی ہیں ۔

بالی ووڈ کی سب سے ہاٹ اور بولڈ اداکارہ ملکہ شیراوت نے حال ہی میں اپنا 46 واں یوم پیدائش منایا ۔ اب ان کے برتھ ڈے جشن کی تصاویر اور ویڈیوز کافی تیزی سے وائرل ہورہے ہیں ۔ ان تصویروں میں اداکارہ انتہائی ڈیپ نیک میکسی ڈریس پہن کر کیک کاٹتی نظر آرہی ہیں ۔

ملکہ شیراوت کے برتھ ڈے سلیبریشن کی تصاویر دیر رات کی ہیں ۔ ان تصاویر میں اداکارہ کاوچ پر بیٹھی ہوئی ہیں اور کیک کاٹ رہی ہیں ۔

ملکہ شیراوت تصاویر میں کافی ڈیپ نیک میکسی ڈریس پہنی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی اس میکسی ڈریس کا گلا اتنا زیادہ ڈیپ ہے کہ سب کچھ کیمرے میں قید ہوگیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.