کراپ ٹاپ اور جینس میں نصرت جہاں نے دکھائی پتلی کمر، ادائیں دیکھ کر لوگوں نے پوچھا
بنگالی اداکارہ اور ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ فینس کے ساتھ اپنی کوئی نہ کوئی تصاویر (Nusrat Jahan Photos) اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں اب وہ اپنی فٹنس فلانٹ (Nusrat Jahan Fitness) کرتے ہوئے نظر آئی ہیں، جسے دیکھ کر لوگ ان کا فٹنس سیکریٹ پوچھ رہے ہیں۔
بلا کی خوبصورت جہاں سوشل میڈیا پر اکثر اپنی تصاویر کی وجہ سے لائم لائٹ میں رہتی ہیں۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ انسٹا گرام (Nusrat Jahan instagram photos) پر شیئرکیا ہے، جس میں انہیں پرفیکٹ باڈی فلانٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں نصرت جہاں کی خوبصورتی اور فٹنس دیکھ کر فینس فدا ہوگئے ہیں اور ان کی تعریف کرتے ہوئے نہیں تھک رہے ہیں۔ ان کی قاتلانہ اداوں سے لوگوں کو دیوانہ بنا دیوانہ ہے۔