Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کاوچ پر بیٹھ کراس حسینہ نے کروایا اتنا بولڈ فوٹوشوٹ، فینس کے اڑ گئے ہوش

 کئی فلموں میں ہاٹ سین کا تڑکا لگا چکی اداکارہ ملکہ شیراوت کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا ہے ۔ تصویر میں ملکہ کاوچ پر ایسی ڈریس پہن کر بیٹھی ہیں کہ آپ نظریں نہیں ہٹا پائیں گے۔

کئی فلموں میں ہاٹ سین کا تڑکا لگا چکی اداکارہ ملکہ شیراوت کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا ہے ۔ تصویر میں ملکہ کاوچ پر ایسی ڈریس پہن کر بیٹھی ہیں کہ آپ نظریں نہیں ہٹا پائیں گے۔

45 سال کی ملکہ شیراوت تازہ تصویر میں بکنی پہن کر کاوچ پر بیٹھی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر میں اپنی قاتلانہ اداوں سے نظروں کے ایسے جادو چلا رہی ہیں جس کو دیکھ کر ان کے فینس مدہوش ہورہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.