Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کامیڈی کوئین حاملہ بھارتی سنگھ نے فلانٹ کیا بیبی بمپ، فینس نے دی دعائیں

بھارتی نے حال ہی میں انسٹاگرام پر بیبی بمپ فلانٹ (Bharti Singh Baby Bump Flaunt) کے ساتھ کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے بیبی بمپ کے ساتھ اسٹائلش فوٹو شوٹ کروایا ہے۔

کامیڈین اور اینکر بھارتی سنگھ نے حال ہی میں اپنے حاملہ ہونے کی معلومات دے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔ بھارتی سنگھ حمل کو لیکر بہت خوش ہیں اور اپنی زندگی کے اس مرحلے سے بہت لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ وہ اس بارے میں پیپراجی سے بھی بات کرتی ہیں اور ان کے ساتھ مذاق کرتی نظر آتی ہیں۔

بھارتی نے حال ہی میں انسٹاگرام پر بیبی بمپ فلانٹ کے ساتھ کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے بیبی بمپ کے ساتھ اسٹائلش فوٹو شوٹ کروایا ہے۔

بھارتی سنگھ ان تصاویر میں بہت خوبصورت اور خوش نظر آرہی ہیں۔ میں وہ کافی اسٹائلش انداز میں نظر آ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.