Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کوٹ اتار کررشمیکا منانا نے کلک کروائی تصویریں، اب انٹرنیٹ پر ہوئیں وائرل

 حال ہی میں ان کے انسٹاگرام پر 20 ملین فالوورس پورے ہوئے ہیں ، جس کو لے کر انہوں نے ایک پوسٹ بھی ڈالی تھی ، جو فینس کو کافی پسند آیا تھا ۔ اب رشمیکا نے ایک مرتبہ پھر سے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ، جو لائم لائٹ میں ہے ۔

رشمیکا منانا نے اپنا کوٹ اتار کر انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی۔ اسے شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے لکھا، ‘مختلف پوز دینے کی کوشش کر رہی ہوں۔ کیا یہ کام کر رہا ہے؟’ اداکارہ کے اس آئیڈیا کو لوگ بے حد پسند کر رہے ہیں۔ ان کی تصویرخوب وائرل ہو رہی ہے۔

رشمیکا منانا کی تصویر کو 19 لاکھ سے زیادہ لائکس اب تک مل چکے ہیں۔ مداح اپنی پسند کی تصویر پر زبردست تبصرے کر رہے ہیں۔

یہاں تک کہ ایک نے انہیں تمل کی ملکہ کہا۔ سوشل میڈیا پر لوگ ان کی خوبصورتی کے دیوانے دکھائی دیتے ہیں۔

ساوتھ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ رشمیکا مندانا ان دنوں بالی ووڈ میں کافی سرخیوں میں ہیں ۔ ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر بھی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنی ہر تصویر اور ویڈیو کی وجہ سے سرخیوں میں آجاتی ہیں ۔ حال ہی میں ان کے انسٹاگرام پر 20 ملین فالوورس پورے ہوئے ہیں ، جس کو لے کر انہوں نے ایک پوسٹ بھی ڈالی تھی ، جو فینس کو کافی پسند آیا تھا ۔ اب رشمیکا نے ایک مرتبہ پھر سے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ، جو لائم لائٹ میں ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.