Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

چھوٹی سی پینٹ پہن کر اداکارہ حنا خان نے دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

ٹی وی کی مشہور اداکارہ حنا خان نے اپنا دبنگ انداز فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے ۔ شارٹس اور شرٹ میں حنا کافی بولڈ اور گلیمرس نطر آرہی ہیں ۔ کالر اوپر اور بنداس ادائیں دیکھ کر فینس ان کے دیوانے ہوگئے ہیں ۔ حنا کی تصاویر پر لاکھوں لائیکس آچکے ہیں ۔

اداکارہ حنا خان کی خوبصورتی کی تعریف میں فینس نے کمنٹس کی جھڑی لگا دی ہے ۔ حنا خان اپنی جھلکیاں فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حنا کے فینس بھی ان کی تصاویر کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں ۔

حنا خان کے اس بنداس انداز کا کافی پسند کیا جارہا ہے ۔

حنا خان سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں ۔ انسٹاگرام پر حنا خان کو اٹھارہ ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.