Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

چترانگدا سنگھ نے تازہ ترین فوٹو شوٹ میں دکھائیں اپنی گلیمرس ادائیں، کیا آپ نے دیکھیں وائرل تصاویر

چترانگدا سنگھ (Chitrangda Singh) نے حال ہی میں ایک فوٹو شوٹ کرایا ہے، جس کی تصاویر انہوں نے انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں۔ تصاویر میں انہیں خوبصورت ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ وہ تصاویر میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں اور اپنی اداوں سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہی ہیں۔

چترانگدا سنگھ (Chitrangda Singh) اسٹائلش گاون اور خوبصورت جویلر میں اپنے خوبصورت فوٹو شوٹ سے نٹیجنس کا دھیان کھینچ رہی ہیں۔ اداکارہ ہمیشہ کی طرح گلیمرس لگ رہی ہیں۔

چترانگدا سنگھ نیلے رنگ کے سیکون گاون میں کسی راجکماری کی طرح لگ رہی ہیں۔

چترانگدا سنگھ نے یہ تصاویر ایک دن پہلے شیئر کی تھیں، جس پر تقریباً دو لاکھ لائکس آگئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.