Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

چنکی اور منکی نے لگایا گلیمر کا تڑکا، اپنی تازہ تصویروں سے انٹرنیٹ پر مچائی سنسنی

 ٹی وی کے مشہور کامیڈی شو دی کپل شرما شو سے مشہور ہوئی چنکی اور منکی سوشل میڈیا اسٹار بن چکی ہیں ۔ چنکی اور منکی آئے دن اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی تازہ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی چنکی اور منکی کی تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ، جنہیں انہوں نے خود ہی اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔

جڑواں بہنیں سربھی اور سمردھی ، جنہیں ہم چکنی اور منکی کے نام سے جانتے ہیں، ان کی تازہ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصویروں میں دونوں بہنیں گلیمر کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ۔ ٹی وی کے مشہور کامیڈی شو دی کپل شرما شو سے مشہور ہوئی چنکی اور منکی سوشل میڈیا اسٹار بن چکی ہیں ۔

چنکی اور منکی آئے دن اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی تازہ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی چنکی اور منکی کی تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ، جنہیں انہوں نے خود ہی اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.