چاند پر پہلا قدم رکھنے والے کی زندگی پرمبنی فلم کا ٹریلر جاری
چاند پرپہلا قدم رکھنے والے ’نیل آرم اسٹرونگ‘ کی زندگی پر مبنی فلم ’فرسٹ مین‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیل آرم اسٹرونگ کی زندگی پربنائی جانے والی فلم’فرسٹ مین‘کا پہلا ٹریلر ریلیز ہوگیاہے جبکہ فلم 12 اکتوبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔