Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Uncategorized

بولی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ میں بولی وڈ کے کئی نامور اداکار کام کرنا چاہتے تھے، جن میں سے ایک نام اداکار عامر خان کا بھی تھا۔ تاہم آخر میں یہ کردار کرنے کا موقع چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کو ملا، جنہوں نے بخوبی انداز میں سنجے دت کو اسکرین پر پیش کیا۔ لیکن صرف عامر خان ہی…