Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Uncategorized

نوپور سینن نے حال ہی میں اپنی کچھ تازہ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی تھیں جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کی بہن نوپور سینن نے جب سے بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کے ساتھ ویڈیو البز 'فی الحال 1' اور 'فی الحال2' کیا ہے تب سے ہی ان کی مقبولیت میں اضافہ ہو گیا ہے۔…