Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood
Browsing Category

Sushant Singh

بھارتی انسداد منشیات کے ادارے (این سی بی) کو اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے کیس میں بڑی کامیابی مل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی بی نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے سشانت سنگھ راجپوت قتل کیس میں ڈرگز سے متعلق تحقیقات کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کرلیا ہے۔ حکام کا کہنا تھا کہ اس منشیات فروش…